the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اتر پردیش میں اگر حکمراں سماج وادی پارٹی ہار بھی جاتی ہے تب بھی اس کے سرکردہ رہنماؤں کو یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ اب پانچ سال کیا کریں۔

پارٹی کے پاس ایک سپر ہٹ فلم کا مسودہ تیار ہے جس میں مرکزی کردار خود وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو اور ان کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو ادا کر سکتے ہیں۔
دونوں کے درمیان دلیپ کمار اور پرتھوی راج کپور کی ناقابل فراموش فلم مغل اعظم کے انداز میں جنگ جاری ہے۔

صبح کو باپ بیٹے میں سمجھوتہ ہوتا ہے اور شام تک پھر تلواریں کھنچ جاتی ہیں۔ لڑائی پارٹی کے کنٹرول پر ہے، ملائم



سنگھ اپنے بھائی شیوپال یادو کا ساتھ دے رہے ہیں اور ان کے کزن رام گوپال وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو کے ساتھ ہیں۔

پارٹی ملائم سنگھ نے بنائی تھی لیکن اب نوجوان اکھیلیش اسے اپنے انداز میں چلانا چاہتے ہیں۔ تقریباً روز دونوں ایک دوسرے کو پارٹی سے نکالتے ہیں، پھر شاید یہ احساس ہوتا ہے کہ پارٹی اگر تقسیم ہو گئی تو دونوں ہی گھر بیٹھ جائیں گے اور گلے شکوے دور کرنے کے لیے پھر وقت ہی وقت ہو گا، اور مصالحت کی کوشش شروع ہو جاتی ہے۔
یہ سلسلہ اب مہینوں سے جاری ہے، لڑائی باپ بیٹے کی ضرور ہے لیکن اس کا براہ راست اثر قومی سیاست پر پڑے گا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.